Header Ads

گلگت بلتستان کا وہ جگہ جہاں گاڑی کی مفت سروس ہوتی ہے۔

گلگت بلتستان میں ایک ایسا جگہہ بھی ہے جہاں قدرتی آبشار سے گاڑی کی اچھی خاصی سروس ہوجاتی ہے۔ سکردو آتے جاتے وقت راستے میں ایک ایسا جگہ ہے جہاں پہاڑ کی چوٹی سے ایک صاف پانی کا انتہائی خوبصورت آبشار گرتا ہے اور گاڑی جب گزرتی ہے وہاں سے تو قدرتی طور پر یہ پانی گاڑی کے اوپر گرتا ہے۔ ہاں اگر آپ نے اپنی گاڑی کو ٹھندا کرنا ہو یا اس کی صفائی بغیر کسی محنت کے کرنی ہو تو دس منٹ کیلئے اپنی گاڑی کو اس آبشار کے نیچھے روکے رکھیں، آپکی گاڑی بالکل صاف اور تازہ دم ہوجائے گی۔ اگر آپ کبھی سکردو کی طرف ںہیں گئے ہیں تو اس آبشار کو دیکھنے ضرور جائیں۔ مذید مندرجہ ذیل تصویریں دیکھیں جو ہمارے ایک دوسر شاہد حسین نے اپنے فیس بک پر لگایا ہوا ہے۔


No comments:

Copyright: www.meragilgit.blogspot.com. Powered by Blogger.