کوہستان کار حادثے میں چھ ۶ افراد جان بحق
گلگت {عبدالرحمن بخاری} راولپنڈی سے گلگت آنے والی ایک کار پٹن کوہستان کے مقام پر گہری کھائی میں گر گئی ہے۔ حادثے میں ایک ہی خاندان کے پانچ ۵ افراد اور ڈرائیور سمیت چھ ۶ جان بحق ہوئے۔ جائے حادثہ سے دو خواتین کی لاشیں نکالی جاچکی ہیں جبکہ باقی چار لاشوں کی تلاش جاری ہے۔ ڈرائیور جس کا نام میاں ارسلان ولد میاں صابر ساکن ٹیکسیلا معلوم ہوا ہے۔ باقی دوسرے پانچ افراد کا تعلق دنیور گلگت سے تھا۔ ان افراد کے نام وسیم اللہ، فرمان، رمضان معلوم ہوا ہے۔
کوہستان پولیس کے مطابق لاشوں کی تلاش کیلئے ریسکو آپریشن جاری ہے۔
No comments:
Post a Comment