حکومت نے پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد ۔ حکومت نے دوہفتے کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں دوسری دفعہ اضافہ کیا ہے۔ اسکی ایک بڑی وجہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہے۔ نئی قیمتوں کے مطابق پیٹرول ۲ روپے پچیس پیسہ اضافہ ، ہائی سپیڈ ڈیزل ۲ روپے چھبیس پیسہ اضافہ۔ تاہم تیل مٹی اور لائیٹ سپیڈ ڈیزل کی قیمتیں وہی رہیں گی۔
قیمتیں یہ ہونگی
پیٹرول پرانی قیمت 68.04
پیٹرول نئی قیمت 70.29
ڈیزل پرانی قیمت 75.22
ڈیزل نئی قیمت 77.48
No comments:
Post a Comment