گلگت بلتستان کونسل کے انتخابات شو آف ہینڈ کے ذریعے مکمل
واضح رہے کہ مسلم لیگ ن نے سلطان علی خان، وزیر اخلاق، اشرف صدا اور ارمان شاہ ہاشوان کو پارٹی تکٹ جاری کیے تھے۔
گلگت بلستان کونسل ۲۰۰۹ میں قائم کیا گیا تھا۔ موجودہ الیکشن دوسرا الیکشن پانچ سال بعد منعقد ہوا ہے۔ کونسل کے چیئرمین وزیر اعظم ہیں اور کونسل کے ممبران کو قانون ساز اسمبلی کے ممبران اپنے ووٹ کے ذریعے منتخب کرتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment