Header Ads

بھارت عمران خان کوایک گھنٹے کے 4کروڑ روپے دے گا

بھارت نے پاکستان کرکٹ کے سابق کپتان اور لیچنڈ عمران خان کو 4کروڑ روپے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ عمران خان ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاک بھار ت میچ دیکھنے کےلئے کولکتہ جائیں جائیں گے اور وہاں میچ کی کمنٹری بھی کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کو صر ف 1گھنٹہ کمنٹری کرنے کےلئے 4کروڑ روپے دیئے جائیں گے جو کہ ایک منفرد ریکارڈ ہو گا اور آ ج تک کسی بھی کمنٹیٹر کو دی جانے والی سب سے زیادہ رقم ہو گی۔

No comments:

Copyright: www.meragilgit.blogspot.com. Powered by Blogger.